افغان طالبان فوجی جوابی حملے میں غزنالی پوسٹ اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
Read More »افغان طالبان فوجی جوابی حملے میں غزنالی پوسٹ اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
Read More »15 اکتوبر 2025
اجلاس میں افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی سے متعلق معاملات بھی زیرِ غور آئیں گے۔
Read More »14 اکتوبر کی صبح مرمتی کام کا آغاز کیا تھا اور اب یہ کام مکمل ہونے کے بعد صارفین کو بہتر انٹرنیٹ سہولت فراہم کی جا رہی ہے
Read More »250 کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا، 76 مقدمات درج
Read More »15 اکتوبر 2025
افغان طالبان نے اپنی جانب باب دوستی تباہ کردیا، آبادی کا انخلا، ٹی ٹی پی ٹھکانے نشانہ بننے کی خبریں
Read More »خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں، خاص طور پر سب میرین کیبلز اور ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے سلسلے میں پیش رفت ہو رہی ہے
Read More »پشاور ہائی کورٹ نے اپنی روایات کے مطابق فیصلہ دیا جس پر وہ شکر گزار ہیں، اور صوبہ بغیر وزیر اعلیٰ کے چل رہا تھا۔
Read More »تیمور سلیم جھگڑا، شکیل خان، فیصل ترکئی اور عاقب اللہ کو وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے، قاسم علی شاہ، ظاہر شاہ طورو اور احتشام علی کابینہ کا حصہ نہیں
Read More »نئی پالیسی کے تحت گندم کی امدادی قیمت 3400 روپے فی من مقرر کرنے اور نجی شعبے کو گندم خریدنے کے لائسنس جاری کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Read More »15 اکتوبر 2025
کرم سیکٹر میں فی الحال مکمل خاموشی ہے تاہم اسپن بولدک کے علاقے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دوبارہ جمع ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos