سپریم کورٹ : 9سے13اکتوبرتک سماعت کیلئے6بینچ تشکیل October 7, 2023 9اکتوبر کو سپریم کورٹ کا 15رکنی فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس پرسماعت کرے گا
پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا October 7, 2023 اس قومی مجرم کے بھگوڑے بھائی نے مہنگے ایندھن کے منصوبوں میں پاکستان کو جکڑا اور بجلی کے بلوں کو…
نواز شریف کو ابھی بھی دل کاعارضہ ہے، شہباز شریف October 7, 2023 شفاف الیکشن ضروری،پی ٹی آئی سمیت سب کوموقع ملناچاہئے،صدر ن لیگ
پاک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی October 7, 2023 تقریب صبح 9 بجے ہوگی، امجد نیازی کمان نوید اشرف کےحوالے کرینگے
نمیرا سلیم نے تاریخ رقم کر دی،خلا میں جانےوالی پہلی پاکستانی October 7, 2023 خلا میں موجودگی کی ویڈیو بھی جاری،مختصر سفر کے بعد جہاز کی ریاست نیو میکسیکو میں بحفاظت لینڈنگ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے October 6, 2023 گھر پہنچ کر والدہ اور بچوں سے سے لپٹ کر رونے لگے
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک October 6, 2023 ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
کراچی میں گورنرہاؤس کے باہر فائرنگ،ڈرنے والا نہیں،کامران ٹیسوری October 6, 2023 واقعہ 2 روز قبل بدھ کو علی الصباح 4 بجے پیش آیا،گیٹ پر تعینات پولیس کو گولیوں کے خول بھی…
غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپورایکشن لیا جائے،آرمی چیف October 6, 2023 آرمی چیف کی نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرمقبول باقرکےہمراہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی سالگرہ منانے والا 15 روز کیلیے نظر بند October 6, 2023 عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار