سعودی وزیرحج کا عمرہ ویزا 24 گھنٹے میں جاری کرنیکا اعلان August 22, 2023 سعودی عرب نے ہرمشکل میں پاکستان کی مدد کی،سرمایہ کاری ہی ہمیں معاشی مشکلات سے نکال سکتی،گورنرسندھ
جنوبی وزیرستان: پاک فوج کے شہید 6 جوانوں کی نماز جنازہ ادا August 22, 2023 پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر میں مساجد سے بجلی کے بل نہ بھرنے کے اعلانات August 22, 2023 ہجیرہ میں شہریوں نے بجلی کے سیکڑوں بلز جلا دیے۔ کھوئی رٹہ بارکا بجلی کے بلز پر ظالمانہ ٹیکسز کے…
سپریم کورٹ کا پاناما والیم ٹین کھولنے سے انکار August 22, 2023 ثالثی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اب یہ درخواست غیر موثر ہوچکی۔جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی آج ہی سزا معطلی کی استدعا مسترد August 22, 2023 وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کے سیل میں کیمروں کا معاملہ عدالت میں اٹھادیا۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرز منسوخ August 22, 2023 محکمہ آپباشی کے گزشتہ روز 21 اگست 2023 کو جاری ہونے والا حکم نامہ منسوخ کیا گیا ۔
مریم نواز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا August 22, 2023 سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع August 22, 2023 دوسری ڈولی لفٹ کی تنصیب میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ عینی شاہد
ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور August 22, 2023 عدالت نے 30 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
حمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکریٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار August 22, 2023 صدر کے مطالبے پرسیکریٹری وقاراحمد کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔