مریم نواز، رانا ثنا کیخلاف نیب درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر August 18, 2023 نیب نے یہ درخواست چار سال قبل دائر کی تھی۔دو رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔
نیب ترامیم کیس،جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ بنانے کا مشورہ August 18, 2023 پہلے دن سے پوچھ رہا ہوں کہ کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ
خاتون کی بہادری، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی August 18, 2023 ایک ڈاکو کو پکڑ لیا، عوام نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔
نیب ترامیم کیس، فیصلہ نہ دے سکا تو شرمندگی ہو گی،چیف جسٹس August 18, 2023 میری ریٹائرمنٹ قریب آن پہنچی ہے،یہ انتہائی اہم مقدمہ ہے مجھے ہر صورت فیصلہ دینا ہو گا، عمر عطا بندیال
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق August 18, 2023 علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری کی سمری گورنر ہاؤس کو موصول ہوگئی۔
وزیر پلاننگ گلگت بلتستان فتح اللہ خان کو نااہل قرار دیدیا گیا August 18, 2023 اسمبلی رکنیت ختم ہو گئی،ان کی جگہ جمیل احمد گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن ہوں گے۔
خارجہ پالیسی، معاشی پالیسی سےجڑی،ہماری ترجیح معیشت ہے،نگران وزیرخارجہ August 18, 2023 بھارت کیساتھ کشمیر کے مسائل کاعالمی معاہدوں کے مطابق حل چاہتے ہیں، جلیل عباس جیلانی
جج ہمایوں دلاورکو ہراساں کرنے پرپی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج August 18, 2023 سوشل ایکٹیوسٹ شایان علی نے جج کی زندگی کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دیں
مدارس کیخلاف سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتیں،علمائے کرام August 17, 2023 وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس عاملہ،مجلس شوریٰ کا دو روزہ ملک گیر اجلاس،مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،مولانا فضل الرحمن…
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے August 17, 2023 طویل عرصے سے شدید علیل تھے، نمازجنازہ کل ڈی ایچ اے فیزون میں ادا،تدفین ڈی ایچ اے فیز 8 میں…