باجوڑ: پی ٹی اۤئی رہنما ریحان زیب خان گرفتار August 6, 2023 تھری ایم پی او کے تحت ایف اۤئی اۤر درج ، جیل بھیج دی گیا
کلاکوٹ میں 60 سالہ ضعیف العمر شخص کا لرزہ خیز قتل August 6, 2023 لاش کے ٹکڑالگ الگ ٹب میں ڈالے گئے تھے ،مقتول کی شناخت اسلم کے نام سے ہوئی ۔
پولیس حراست سے فرار ملزم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی August 6, 2023 عرفان کو اسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ذرائع
ہزارہ ایکسپریس کے ڈرائیورنے حادثے سے متعلق کیا کہا؟ August 6, 2023 ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین کی 10 بوگیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ راشد منہاس
پاک فوج اور رینجرز نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں August 6, 2023 آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو کیلئے جائے حادثہ پر موجود۔
حادثہ تخریب کاری بھی ہوسکتا ہے، وزیر ریلوے August 6, 2023 ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، ابھی ابتدائی اطلاعات ہیں، مصدقہ اطلاعات آنا باقی ہیں۔ سعد رفیق
کوئٹہ, سابق میئرو رہنما پی ٹی آئی رحیم کاکڑ 2بیٹوں سمیت گرفتار August 6, 2023 رحیم کاکڑ نے ساتھیوں کے ہمراہ روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا تھا۔
عمران خان کی گرفتاری کے وقت مزاحمت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج August 6, 2023 نامزد ملزمان پر اہلکاروں سے رائفل چھیننے اور دھمکیاں دینے کے الزامات ہیں۔
سینیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا August 6, 2023 حکومت نے تشدد اور انتہا پسندی سے اجتناب کا بل واپس لے لیا۔
گوجر خان، زہریلی گیس سے دم گھٹنے پر4 افراد جاں بحق August 6, 2023 ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔