گرفتار ملزمان کا تعلق سواتی گینگ سے ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق سواتی گینگ شہر بھر میں 50 سے زائد وارداتیں انجام دے چکا ہے۔
Read More »گرفتار ملزمان کا تعلق سواتی گینگ سے ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق سواتی گینگ شہر بھر میں 50 سے زائد وارداتیں انجام دے چکا ہے۔
Read More »ملزمان کے قبضے سے چوری کے رکشے، رکشوں کے انجن، رکشوں کی باڈیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے
Read More »جہلم شہر اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی ، بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں
Read More »اے ایس آئی اور ان تمام اہلکاروں نے اپیل کی ہے کہ ہمارا ان پیسوں سے کوئی تعلق نہیں، اعلیٰ حکام ہمارے اکاؤنٹ میں منتقل رقوم کا نوٹس لیں
Read More »5 نومبر 2022
معظم 2 ماہ قبل چھٹی پر فیملی سے ملنے کیلئے کویت سے واپس لوٹا تھا، نماز جنازہ میں شہریوں اور پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More »ملزم کے پیٹ سے 70 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ ملزم فلائٹ نمبر پی کے 181 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا۔
Read More »اگر ادارے کا کوئی بھی رکن کچھ غلط نہیں کرتا تو پھر کورٹ مارشل کیوں کیے جاتے ہیں؟، اسد عمر
Read More »رخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 3 نومبر کو عمران خان کیساتھ یہ حادثہ پیش آیا اور سرجری ہوئی، اس صورتحال میں تفصیلی جواب جمع کرانا ممکن نہیں۔
Read More »5 نومبر 2022
ڈاکٹروں نے عمران خان کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے تناظر میں انہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
Read More »سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے 15اضلاع کو گیس فراہم کر رہی ہے، گیس کی طلب 250 سے 260 ایم ایم سی ایف ڈی ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos