مون سون بارشوں کا نواں اسپیل 29 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہے گا، جس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔
Read More »مون سون بارشوں کا نواں اسپیل 29 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہے گا، جس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔
Read More »پنشن میں 1500 روپے ماہانہ اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد بنیادی پنشن 10 ہزار سے بڑھا کر 11 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے
Read More »افرامیکس ٹینکرز خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے لیے استعمال ہوں گے
Read More »28 اگست 2025
سیلاب اور ریلوں میں نقصان اٹھانے والے کسانوں کی فصلوں اور مویشیوں کے بڑے پیمانے پر نقصان پر بھی گہری ہمدردی ہے۔
Read More »28 اگست 2025
صورتحال اس وقت قابو میں ہے۔ راوی کی گنجائش اڑھائی لاکھ کیوسک ہے اور ضلعی انتظامیہ سمیت تمام محکمے ہائی الرٹ پر ہیں۔کمشنر لاہور
Read More »28 اگست 2025
اس پروگرام کے تحت منتخب طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی تاکہ کم اور متوسط آمدنی والے گھرانوں کے نوجوان اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں
Read More »سیلابی پانی ایئرپورٹ کے کچھ حصوں میں داخل ہو گیا ہے، تاہم انتظامیہ کی ٹیمیں اور مشینری پانی کے فوری اخراج کے لیے سرگرم ہیں۔
Read More »ر وزیراعظم کی مختلف سربراہان مملکت، جن میں چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شامل ہیں، سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔
Read More »ہیڈ خانکی پر بہاؤ ساڑھے 10 لاکھ کیوسک سے کم ہو کر 8 لاکھ 59 ہزار کیوسک رہ گیا، جبکہ ہیڈ قادرآباد پر بہاؤ 9 لاکھ 96 ہزار 601 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے، انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج کو بھی طلب کر لیا گیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos