ملزم شاہنواز کسی بھی قسم کا کاروبار یا نوکری نہیں کرتا تھا اور وراثتی دکانوں کے کرائے پر زندگی گزار رہا تھا۔انکشافات
Read More »25 ستمبر 2022
ملزم شاہنواز کسی بھی قسم کا کاروبار یا نوکری نہیں کرتا تھا اور وراثتی دکانوں کے کرائے پر زندگی گزار رہا تھا۔انکشافات
Read More »25 ستمبر 2022
صحافی ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول جج زاہد ترمزی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
Read More »سہیل احمد المعروف عزیزی پنجابی انڈین فلم ’’بابے بھنگڑے پاوندے نے‘‘ میں سپر اسٹار دلجیت دوسانج اور سرگن مہتا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
Read More »25 ستمبر 2022
نواز شریف اور زرداری ملک سے مخلص نہیں ہیں، انہوں نے عوام کو لوٹا ہےاور مسلسل لوٹتے جارہے ہیں۔ تحریک انصاف کی مقبولیت کی واحد وجہ نوجوان ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2022
ملک بھر میں ڈینگی کے کیسسز رپورٹ ہو رہے ہیں، صوبہ سندھ میں ڈینگی کے مزید 335 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے257 کا تعلق کراچی سے ہے۔
Read More »25 ستمبر 2022
آصفہ بھٹو سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے اندرون سندھ کے کیمپوں میں پہنچ گئیں ,سیلاب سے متاثر ہونے والے عوام کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
Read More »24 ستمبر 2022
مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن صفدر نے الزام لگایا کہ جسٹس (ر) اعجاز افضل نے 2 بیٹوں کے ذریعے مجھے زخمی کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
Read More »24 ستمبر 2022
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پرکمانڈنٹ ایف سی صلاح الدین محسود اور آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت دھرنے سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
Read More »24 ستمبر 2022
خیبر پختونخواہ کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ پہنچ گئے ۔مطالبات پورے نہ ہونے پر کل عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے کا اعلان
Read More »24 ستمبر 2022
نواز شریف کے داماد اور سابق جسٹس کے بھائی کے مابین مانسہرہ میں اراضی تنازعہ کا مقدمہ شدت اختیار کر گیا۔ عدالت کے اندر ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos