سیاست میں تشدد یا جلاؤ گھیراؤ کی گنجائش نہیں، اختلافات بات چیت سے حل کیے جا سکتے ہیں۔
Read More »سیاست میں تشدد یا جلاؤ گھیراؤ کی گنجائش نہیں، اختلافات بات چیت سے حل کیے جا سکتے ہیں۔
Read More »دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، توانائی اور ڈیجیٹل معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔
Read More »مصر، نائیجیریا اور ارجنٹائن جیسے ممالک میں معاشی خطرات میں اضافہ ہوا، جبکہ جنوبی افریقہ اور ایل سلواڈور میں بہتری کی رفتار سست رہی
Read More »ہلاک ملزم پر 13 سے زائد مقدمات درج تھے، جن میں بھتہ خوری، ڈکیتی، ناجائز اسلحہ اور اسٹریٹ کرائم کے الزامات شامل ہیں
Read More »ایمسٹرڈیم میں تقریباً ڈھائی لاکھ افراد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مارچ کیا۔ اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
Read More »6 اکتوبر 2025
مجوزہ ترمیم کے تحت مقامی حکومت نہ ہونے کی صورت میں حکومت ایڈمنسٹریٹر تعینات کر سکے گی، جو وفاقی حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کا پابند ہوگا۔
Read More »ملائیشیا کی مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم پاکستان کو گارڈ آف آنر پیش کیا، بعد ازاں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے
Read More »بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ میزائل حملے کے خدشات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اس لیے ملکی دفاعی اداروں کو صورتِ حال پر گہری نظر رکھنی ہوگی۔
Read More »رات گئے ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ، میٹروول اور بفر زون میں بادل برسے
Read More »ملائیشیا کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فاضل، پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا خیرمقدم کی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos