پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر ریاض گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے May 23, 2023 پی ٹی آئی رہنما بچوں کی طرح ضد کرتا رہے جبکہ پولیس مناتی رہی۔ اس منظر کی ویڈیو سامنے آگئی
جی ایچ کیو پرحملہ کرنیوالوں کو سخت سزا دی جائے،دفاع پاکستان کونسل May 23, 2023 9 مئی کو قومی سطح پرمنانے کا اعلان کیا جائے،مولانا اشرف طاہر، مولانا فضل الرحمن خلیل
لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے، عمران خان May 23, 2023 عمران خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں، پارٹی اس طرح ختم ہوتی ہے
عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور May 23, 2023 عمران خان کے خلاف توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات درج ہیں
القادر ٹرسٹ کیس:احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرلی May 23, 2023 عدالت کی بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے لئے دستخط کرنے کی ہدایت
جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کاپی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان May 23, 2023 جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، وکیل
کابینہ اور اسمبلی بھی تحلیل کی جا سکتی ہے، اعتزاز احسن May 23, 2023 فوجی عدالتیں پاکستان کے آئین کے تحت نہیں لگ سکتیں، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل غیر اخلاقی اور غیرآئینی ہے،ماہر قانون
پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پرسماعت آج ہوگی May 23, 2023 عدالت عظمیٰ کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں تھا ، عدالت چار اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کرے،حکومتی…
عمران خان عدالتوں میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ May 23, 2023 پولیس، رینجرزاور ایف سی کی بھاری نفری سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے گی
ہنگو: نجی آئل کمپنی میں دہشت گردوں کا حملہ،6 سیکیورٹی اہلکار شہید May 23, 2023 شہید ہونے والوں میں 4 ایف سی اور 2 نجی سیکیورٹی کے اہلکار شامل