ریفرنس میں استغاثہ کے 30گواہان کی شہادت پر جرح مکمل ہوگئی۔
Read More »ریفرنس میں استغاثہ کے 30گواہان کی شہادت پر جرح مکمل ہوگئی۔
Read More »پی ٹی آئی اور میرے مقدمات کے ہر بینچ میں قاضی فائز عیسیٰ کیسے آ جاتے ہیں۔ میرے وکلا نے قاضی فائض عیسی کی ہر بینچ میں موجودگی پر اعتراض کیا ہے۔
Read More »پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہونے والوں میں شبانہ محمود، طاہر علی، عمران خان، زبیر احمد اور محمد یاسین شامل
Read More »5 جولائی 2024
مجرم گلزیز نے اپنے بھائی محمد وقاص کو قتل کیا، مجرم کو ٹرائل کورٹ نے 2020 میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
Read More »5 جولائی 2024
ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں متعدد پیٹرول پمپس بند کردیے گئے تھے۔
Read More »عدالت کا سندھ حکومت، چیئرمین انٹر بورڈ کراچی و دیگر کو نوٹس جاری ،6 اگست تک جواب طلب کرلیا۔
Read More »پی ٹی آئی ارکان آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں صرف سننے کی حیثیت میں شرکت کریں گے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
Read More »نیشنل گریڈ کا کسی صوبے سے کوئی تعلق نہیں، نقصانات کی حد رکھنے کے لیے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،کسی صوبے کو دیکھ کر نہیں کی جاتی۔وفاقی وزیر توانائی
Read More »وزیراعظم کی قازقستان سے وطن واپسی پر آل پارٹی کانفرنس بلانے پر غور کیا جارہا ہے، جس میں شہباز شریف تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔
Read More »فواد چوہدری پر فرمائشی کیس بنے، وہ وی آئی پی جیلوں میں رہے ،فواد بن بلائے مہمان اور پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کی طرح ہمارے خلاف بول پڑے۔
Read More »