عمران چشتی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سکریٹری مقرر May 19, 2023 سکریٹری تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پت جھڑکا موسم، سابق صوبائی وزیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان May 19, 2023 سابق صوبائی وزیراقبال وزیر نے کہا کسی قسم کے دباﺅ کے بغیر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
ٹانک میں پولیس وین پر حملہ،ایک شخص جاں بحق، 20 افراد زخمی May 19, 2023 ٹانک بنوں روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے پولیس وین پر دستی بم پھینکا۔
سندھ بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان May 19, 2023 سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار May 19, 2023 محمدعمر نامی ملزم نے عمارت کا گیٹ توڑا اور ساتھ لے گیا اور بعد میں فروخت کر دیا.
پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار May 19, 2023 اسپیکر قومی اسمبلی کو ارکان سے ملاقات کرکے فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری ۔
عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلیے سرچ وارنٹ جاری May 19, 2023 تلاشی کیلیے ایس پی سمیت دیگر افسران کے علاوہ خواتین اہلکار بھی ساتھ ہوں گی۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار لیا گیا May 19, 2023 تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔
دہشتگردوں کی سہولت کاری، پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ May 19, 2023 نامزد ملزمان کی غیر قانونی اور غیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج کیا جائے گا۔اجلاس
ظل شاہ قتل کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت2جون تک منظور May 19, 2023 عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کوشامل تفتیش ہونے کے احکامات جاری کردیے ۔