تھائی لینڈ کی وزیراعظم پائیتونگترن شینا وترا بھی شریک ہوئیں۔تقریب میں تھکسان شینا وترا اور ان کی صاحبزادی نے مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا
Read More »تھائی لینڈ کی وزیراعظم پائیتونگترن شینا وترا بھی شریک ہوئیں۔تقریب میں تھکسان شینا وترا اور ان کی صاحبزادی نے مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا
Read More »25 اگست 2025
دونوں ممالک ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہیں۔ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں شدید تباہ کاریوں کا باعث بن رہی ہیں
Read More »25 اگست 2025
یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور فورسز کے سامان کی ترسیل کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پابندی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔
Read More »خطے میں گلیشیئرز پھٹنے، کلاؤڈ برسٹ اور اچانک آنے والے سیلاب (فلش فلڈنگ) کے خدشات موجود ہیں
Read More »25 اگست 2025
باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثرہ 8 مریض زیر علاج ہیں، جبکہ ٹی ایچ کیو ٹوپی میں 12 بیڈ پر مشتمل ڈینگی وارڈ مکمل طور پر بھر گیا ہے۔
Read More »ہ دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایف سی اور پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس پر حملہ آور فرار ہو گئے۔
Read More »اجلاس میں فلسطین میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں، غزہ پر مکمل کنٹرول کے مجوزہ منصوبوں اور فلسطینی عوام کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر غور کیا جائے گا
Read More »25 اگست 2025
ٹرین آج اور کل پشاور نہیں جائے گی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
Read More »25 اگست 2025
ٹیم کپتان فاخر موقع پر جاں بحق ہوا، جبکہ اس کا بھائی طاہر اسپتال میں ایک ہفتے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد چل بسا۔
Read More »25 اگست 2025
تین متاثرہ گھروں کے رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos