وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی تجویز مسترد کردی May 10, 2023 پابندی مسئلے کا حل نہیں، خانہ جنگی اورعوام کو فوج سے لڑانے کی سازش ناکام بنانا ہوگی،کابینہ ارکان
شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا،وزیراعظم May 10, 2023 عمران نیازی اور پی ٹی آئی قیادت نے حساس، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا، قوم سے خطاب
انٹرنیٹ بند:پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ نے دہلی پولیس کو حیران کردیا May 10, 2023 سحر شنواری نے ٹوئٹ میں دہلی پولیس کا آئن لائن لنک مانگا۔آپ نے ٹوئٹ کیسے کی؟دہلی پولیس کا ردعمل
بند رکھنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ May 10, 2023 وزیر تعلیم سندھ نے پرائیویٹ اسکولز کی زبردستی بندش کے خلاف ایکشن لینے کے احکامات جاری کردیئے
سراج الحق کا سیاسی جماعتوں کو صبرو تحمل کا مشورہ May 10, 2023 سیاسی جماعتیں اس قدر فاصلے نہ بڑھائیں کہ کسی اور کے بچھائے جال میں الجھ جائیں،امیرجماعت اسلامی
دفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لایاجائے،شجاعت May 10, 2023 سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانا اور دنیا میں پاکستان کا غلط تاثر پیش کرنا انتہائی تکلیف دہ ہے،سربراہ ق لیگ
جی ایچ کیوپرحملے کا مقدمہ درج،راجہ بشارت نامزد May 10, 2023 پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت 9 دفعات شامل ۔پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں…
رواں سال بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں کمی May 10, 2023 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں سال اپریل میں دو ارب اکیس کروڑ ڈالر بھیجے،اسٹیٹ بینک
پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی May 10, 2023 4افراد پشاور میں جان سے گئے، لاہور میں 2 افراد نے جانیں گنوائیں۔ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے
وزیراعظم کا ملکی حالات پر قوم سے خطاب کا فیصلہ May 10, 2023 وزیراعظم مشتعل مظاہرین کے خلاف آئندہ اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی بات کریں گے،ذرائع