منکی پاکس کی روک تھام کے لیے افغان مسافروں کی سکریننگ شروع May 3, 2023 طور خم بارڈر پر محکمہ صحت کی ٹیمیں تعینات -لنڈی کوتل ڈی ایچ کیو میں 2وارڈز بھی مختص
عمران خان کی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف، اسپتال منتقل May 2, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت پیشی کے موقع پر دھکم پیل سے ٹانگ میں تکلیف ہوئی تھی،ذرائع
شاہد خاقان کے بیان پر مسلم لیگ ن کی قیادت ناراض May 2, 2023 مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے کرپشن کی بات کیوں کی؟نوازشریف بھی ناراض۔ شاہد خاقان عباسی کو وضاحتیں دینا…
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کےالزامات مسترد کردیئے May 2, 2023 کسی بڑے عہدیدار کےرشتہ دارکوبھرتی نہیں کیا گیا،الیکشن کمیشن کے تمام دفاترصرف سرکاری زمین پربنائےگئےہیں،ترجمان
حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ جاری May 2, 2023 مذاکراتی ٹیموں کے اعزاز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا
عازمین حج کوآب زم زم مفت ہی ملے گا،وزیرمذہبی امور May 2, 2023 سعودی حکومت آب زم زم کی پیکنگ کی رقم لے رہی ہے،طلحہ محمود
گھرکےاندرآکروارکیا گیا،اللہ پوچھے گا، پرویز الہیٰ May 2, 2023 جو کچھ ہو رہا ہے اس کا قصور وار محسن نقوی ہے، اس کی حکومت ختم ہوچکی ہے، یہ ایسے…
مارشل لا لگادیں،کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوگی،عمران خان May 2, 2023 یہ صرف مجھے باہر رکھنے کیلئے اداروں کو تباہ کر رہے ہیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
نوجوانوں کو پاکستان کیخلاف کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے،مریم نواز May 2, 2023 مسلم لیگ ن کی نائب صدر کی زیرصدارت یوتھ اور خواتین ونگز کی ممبر سازی مہم کا جائزہ اجلاس
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات May 2, 2023 پنجاب خیبر پختونخوا انتخابات اور حکومتی اتحاد کے پی ٹی آئی سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق گفتگو