بہادر سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے،وزیر اعظم November 29, 2022 وزیراعظم کا سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ،عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی۔
انوکھا حکم، بیمار ہونے سے15روز قبل بتانے کی ہدایت November 29, 2022 جب تک چھٹی کی درخواست منظورنہ ہو کوئی چھٹی پرنہیں جا سکتا،محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا مراسلہ
لرزہ خیز واردات،3بچیوں،1خاتون کی گلا کٹی لاشیں برآمد November 29, 2022 ملیر شمسی سوسائٹی میں 4 افراد کو چھری کے وارکرکے قتل کیا گیا،ایک شخص شدید زخمی
اپوزیشن کے پاس نمبرپورے نہیں۔پرویزالہی November 29, 2022 ووٹ کوعزت دوکا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب
پی ٹی آئی کے یار محمد رند سمیت 4 ارکان کا استعفے دینے سے انکار November 29, 2022 صرف مبین خلجی استعفیٰ دینے پر راضی ہیں،نجی ٹی وی کا دعویٰ
ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل،رائے محفوظ November 29, 2022 عدالت صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے بنیادی حقوق کے معاملے پر محتاط رہے گی،رائے آئندہ ہفتے دی جائے گی۔
پرویزالہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع November 29, 2022 لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے لیگی اراکین اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کر دیے۔
پسند کی شادی کیس۔لڑکی کو دوسرے شیلٹر ہوم منتقل کرنے کی درخواست November 29, 2022 میڈیکل رپورٹ میں لڑکی نے بتایا کہ کیمروں کے باعث سو نہیں سکتی۔ شیلٹر ہوم سندھ حکومت کے ماتحت ہے۔…
نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا حکم جاری کردیا November 29, 2022 32 پیسے فی یونٹ بجلی سستی ہوگی، کمی کا اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔
جنرل باجوہ اپنے پیچھے سیاسی انتشار چھوڑ گئے،اسد عمر November 29, 2022 جنرل عاصم منیر کی اولین ترجیح قوم اورفوجی قیادت کے درمیان احترام و محبت کا رشتہ بحال کرنا ہے۔