چوہدری پرویز الہیٰ کہاں چلے گئے؟ May 22, 2023 پی ٹی آئی کے صدر گزشتہ رات اپنے گھرسے چلے گئے،تب سے ان سے رابطہ نہیں ہورہا
فوجی تنصیبات پر حملے ناقابل برداشت ہیں، آرمی چیف May 22, 2023 جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات سے خطاب
بھارت اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، بلاول بھٹو May 22, 2023 پہلا وزیر خارجہ ہوں جو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کر رہا ہوں، خطاب
نگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی May 22, 2023 چیف سیکریٹری پنجاب نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
چیف جسٹس عمرعطابندیال سے اسلام آباد، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ملاقات May 22, 2023 ملاقات میں آئینی و قانونی امور پر بات چیت ہوئی۔ذرائع
یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے May 22, 2023 سروسزاسپتال نے رہنما پی ٹی آئی کی پورٹ عدالت میں پیش کردی۔
عمران خان نے ذلفی بخاری، شہبازگل ودیگر کو پاکستان آنے سے منع کردیا May 22, 2023 پارٹی کے معاملات ٹھیک ہونے تک وطن واپس نہ آئیں، واپس آنے کی صورت میں آپ کو گرفتار کیا جاسکتا…
پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، سابق صوبائی وزیر سید سعیدالحسن بھی الگ ہو گئے May 22, 2023 میں اور میرے حلقے کے عوام 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،اگلے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں…
جوڈیشل کمیشن، چیف جسٹس کی ساس سمیت تمام افراد کو نوٹس جاری May 22, 2023 بار بار نوٹس بھیجنے کے باوجود وصول کرنے والے فرد کے گھر کے باہر نوٹس چسپاں کرکے اس کی تصویر…
شاہ محمود قریشی سےعامر کیانی کی ملاقات کا دعویٰ May 22, 2023 عامر کیانی نے شاہ محمود قریشی کو تحریک انصاف چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔