آسٹریلیا کا سیلاب متاثرین کیلیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان September 18, 2022 سیلاب سے مزید زندگیاں، خوراک اور فصلیں متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی
کراچی میں ڈینگی کا پھیلائو۔ اسکولوں میں اسمبلی اور پی ٹی سیشن معطل September 18, 2022 ایس او پیزکا اطلاق تمام سرکاری اورنجی اسکولوں پر ہوگا،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
عمراں خان آئیں، حکیم ثناء اللہ انتظار میں بیٹھا ہے۔مولانا فضل الرحمن September 18, 2022 آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف کریں گے۔،الیکشن ہماری مرضی سے ہوں گے، صوبائی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب
سیلاب میں اموات کی تعداد 1545 ہو چکی September 18, 2022 19 لاکھ سے زائد مکانات تباہ ،12 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکوں کو نقصان پہنچا۔این دی ایم اے
خورشید بیگم ہال غیرقانونی قرار۔اصل اسٹیٹس بحالی کا حکم September 18, 2022 2010ءکےعدالتی احکامات کی روشنی میں اقدام۔3 منزلہ عمارت کی جگہ میڈیکل سینٹربنےگا۔
اینٹی بائیوٹکس کے استعمال پرعالمی ادارہ صحت کا انتباہ September 18, 2022 بے دریغ استعمال سے جراثیم میں ادویات کیخلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے- استعمال نہ رکا تو مہلک امراض کا سامنا…
نوبشاہ :برساتی پانی سے 2 مگرمچھ نکل آئے September 18, 2022 مگر مچھ پکڑکرشہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیے.
26ارب کی خوردبرد پرمحکمہ خوراک سندھ146ارب کا مقروض September 18, 2022 1ارب23کروڑ ماہانہ سود واجب الادا۔صوبائی حکومت نے سبسڈی کی مد میں 70ارب روپے محکمے کو ادا نہیں کیے.
پیٹرولیم مصنوعات میں ردو بدل کا فیصلہ آج ہوگا September 18, 2022 جرمنی اور فرانس میں بجلی کا یونٹ 250 روپے کا ہے جب کہ پاکستان 80 روپے کا یونٹ 35 روپے…
کراچی کو ڈینگی نے جکڑلیا۔24 گھنٹوں میں 400 مریض September 18, 2022 مزید 2 افراد چل بسے۔کرونا وارڈ بھی ڈینگی مریضوں کیلیے استعمال کرنے کافیصلہ۔مختلف اسپتالوں میں بلا ضرورت پلیٹ لیٹس لگانے…