ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر August 15, 2022 قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کل پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کریں گے ۔
پنجگور۔ ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پردستی بم حملہ August 15, 2022 نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینکا،1اہلکار زخمی،گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
این اے 239 کیلیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار August 15, 2022 جمعیت علمائے اسلام کے رمضان اعوان کے کاغذات کاغذات نامزدگی بھی درست قرار دیے گئے ہیں۔
مہدی شاہ گورنرگلگت بلتستان تعینات August 15, 2022 صدر مملکت نے راجہ جلال حسین کا استعفیٰ 24 جون 2022 کو منظورکیا تھا۔
سعودی عرب کا سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال توسیع کا فیصلہ August 15, 2022 پاکستان کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہوا تو رقم فوری واپس کرنا ہو گی۔
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان August 15, 2022 پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں7روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر210 روپےکا ہو گیا August 15, 2022 انٹر بینک میں ڈالر 213 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
پولیس کوعطا تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا گیا August 15, 2022 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عطاء تارڑ کی 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ ہے۔فواد چوہدری August 15, 2022 شہباز گل کو پہلے بھی ٹارچر کیا گیا اب حکومت دوبارہ ٹارچر کرنا چاہتی ہے۔میڈیا سے گفتگو