پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال January 6, 2023 مشترکہ اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل منظوری کیلیے پیش ہو گا۔
پنجاب اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ،پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی January 6, 2023 عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈرشپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا۔
عمران خان 4 سال ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے رہے ۔شہباز شریف January 6, 2023 باجوہ نے عمران خان کیلیے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں۔تقریب سے خطاب
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں کمی January 6, 2023 5 کلو کے ٹن پر 50روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔
روس سے سستا تیل خریدنے کیلیے معاہدے کی تیاریاں مکمل January 6, 2023 روس خام تیل میں باقی دنیا کے برابر یا اس سے بھی زیادہ رعایت دے گا،مصدق ملک کا دعویٰ
پیپلز بس سروس کے لیے 43 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ January 6, 2023 سندھ کابینہ نے 1.7 ارب روپے سے بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔
بلدیاتی انتخابات نئی ووٹر لسٹ پر کرانے کی ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ January 6, 2023 الیکشن کمیشن نے تیاری نہ ہونے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے دلائل کا حق ختم کر دیا۔
بغاوت پر اکسانے کا کیس۔شہبازگل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی January 6, 2023 شہبازگِل کو آکسیجن ماسک لگا کرایمبولینس میں کچہری پہنچایا گیا۔
لکی مروت،تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر حملہ،کانسٹیبل شہید January 6, 2023 واقعہ بنوں ضلع لکی مروت میںآج صبح پیش آیا ہے،مسلح افراد جدید ہتھیاروں سے لیس تھے
ملک بھر میں مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق January 6, 2023 ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3910کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں