ملک میں کرونا سے مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے August 14, 2022 ملک میں کرونا سے مزید 4 افراد جان سے گئے178مریضوں کی حالت تشویشناک، مزید 581 کیسز رپورٹ
دیرمیں دستی بم دھماکا، 2 فوجی جوان شہید August 14, 2022 شہداء میں سپاہی ساجد علی، سپاہی عدنان ممتاز شامل ہیں، آئی ایس پی آر
سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی مبالغہ آرائی ہے،آئی ایس پی آر August 14, 2022 سوات اور دیر کے درمیان چند پہاڑی چوٹیوں پر مسلح افراد کی موجودگی ضرور دیکھی گئی ہے، ترجمان
رحیم یار خان: ٹرک سڑک خرابی کے باعث مسافر کوچ پر الٹ گیا، 13 مسافر جاں بحق August 14, 2022 حادثہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کے باعث پیش آیا
مزارقائد پرگارڈز تبدیلی کی تقریب،پاک نیوی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے August 14, 2022 آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا
صدر مملکت کا جشن آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان August 13, 2022 اطلاق سزائے موت، جاسوسی، گینگ ریپ، بینک ڈکیتی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، اغوا اور ڈکیتی کے مجرموں پر نہیں ہوگا
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حتمی شیڈول کا اعلان August 13, 2022 بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کے لئے پولنگ 28ستمبر ہوگی
مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی جوش و جذبے کیساتھ منانے کیلئے تیاریاں مکمل August 13, 2022 دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے ہو گا
شہباز گل نے بغاوت کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کردی August 13, 2022 سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی، ضمانت دی جائے، استدعا
لیہ میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ کتوں کے آگے ڈال دیا August 12, 2022 ملزمان نے سارے عمل کی ویڈیو بھی بنائیں، متاثرہ لڑکی کے والد کا بیان