پاکستان مہنگائی میں سری لنکا کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا April 14, 2023 عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد تک کمی، میں مہنگائی کی شرح مارچ 2023 میں 47.2 فیصد ریکارڈ کی…
حکومت نے عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع مسترد کردیا April 13, 2023 یہ مفادات کے ٹکراؤ کی کھلی اور سنگین ترین مثال اور عدل وانصاف اور سپریم کورٹ کی ساکھ کا قتل…
معاشی مسائل کےحل کیلئے سخت اصلاحات کرنی ہوگی،عمران خان April 13, 2023 ملک بری طرح پھنس چکا ہے، پی ٹی آئی اقتدار میں واپس آتی ہے تو سخت اصلاحات کو ترجیح دیں…
پاکستان موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کرلے گا،آئی ایم ایف April 13, 2023 امید ہے پاکستان کو سری لنکا اورگھانا جیسی صورتحال کاسامنا نہیں کرناپڑے گا، کرسٹیلنا جارجیوا
شہبازگل کی ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست April 13, 2023 عدالتی حکم کے باوجود امریکا جانے کی اجازت نہیں دی جارہی اور ہراساں کیا جارہا ہے،درخواست میں موقف
نوازشریف نے فیملی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی April 13, 2023 سابق وزیراعظم نے بطور شاہی مہمان سیکیورٹی کے حصار میں عمرہ ادا کیا
آئین کی گولڈن جوبلی پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری April 13, 2023 یادگاری سکہ 14 اپریل 2023 سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے جاری ہوگا
خبیرپختونخوا:قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل April 13, 2023 ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک معطل رہے گا،الیکشن کمیشن
وزیراعظم کی ایرانی صدر کو ریاض سے سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد April 13, 2023 شہبازشریف کا سید ابراہیم رئیسی کو فون ،دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کی
عیدالفطر پر پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان April 13, 2023 کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، اطلاق 22 اور 23 اپریل کو ہوگا،ترجمان