حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکشن واپس،الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس آج طلب January 13, 2023 غیر معمولی اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے
کراچی، حیدرآباد اوردادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوںگے،سندھ حکومت January 13, 2023 سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا
خیبرپختونخوا میں اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ لٹک گیا January 12, 2023 اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن جمع ہونے پرخیبر پختونخوا اسمبلی کی فوری تحلیل ممکن نہیں۔
سیاسی چال یا حقیقت میں لاتعلقی کا اعلان January 12, 2023 خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ویڈیو…
متحدہ عرب امارات کا پاکستان کیلیے بڑا اعلان January 12, 2023 2 ارب ڈالر واجب الادا قرض موخر کردیا،مزید ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔
بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد January 12, 2023 الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔عدالت
پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی کے 5 اراکین اسمبلی کون ہیں؟ January 12, 2023 ان ارکان میں دوست مزاری، خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل چیمہ اور چوہدری مسعود شامل ہیں ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان January 12, 2023 نوازشریف کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلیے ہراقدام کی ہدایت کردی۔
’’کراچی میں پارہ 5 ڈگری تک گر سکتا ہے‘‘ January 12, 2023 شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی (بلوچستان) کی ہوائیں چل پڑی ہیں ۔محکمہ موسمیات
سستا آٹا کہاں مل رہا ہے ؟پشاور ہائی کورٹ کا سیکریٹری فوڈ سے استفسار January 12, 2023 سیکریٹری اورڈی جی فوڈ کو مارکیٹ کادورہ کرنے کا حکم دیدیا۔