پولیس کاعامرلیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ June 10, 2022 پوسٹ مارٹم کے لئے عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامرکوراضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری June 10, 2022 وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15 فیصد جبکہ پنشن میں پانچ فیصد اضافے کی منظوری دی۔
بھارت سے ہر قسم کی تجارت پرمکمل پابندی کی قرارداد منظور June 10, 2022 بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات قابل مذمت ہیں۔خیبر پختونخوا اسمبلی
پولیس کودعا زہرہ کے سسرال والوں کوہراساں کرنے سے روک دیا June 10, 2022 سیکورٹی وجوہات پردعا زہرہ کوپولیس سیکورٹی میں دے دیا گیا۔
عمران خان نے مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے کی ہدایت کی۔رپورٹ June 10, 2022 انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پرمن وعمل کیا اور پولیس، رینجرز اورایف سی کو مظاہرین کے خلاف ایکشن سے…
وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا،تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری June 10, 2022 بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے بجٹ پر مشتمل مجموعی حجم 12994 ارب متوقع ہے، دفاعی اخراجات کیلیے 1586ارب، سبسڈیز…
کراچی کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے تک لوٖڈ شیڈنگ June 10, 2022 لاہور کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 7سے 9گھنٹے تک ہو گیا ہے۔
پولیس نے عامر لیاقت کی میت ورثا کے حوالے کرنے سے منع کر دیا June 10, 2022 ورثا کو قانونی طریقہ کاربتا دیا گیا ہے،ورثاء قانونی طریقے پرعمل کر کے ہی میت وصول کر سکتے ہیں۔
مشکل فیصلوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔مفتاح اسماعیل June 9, 2022 گزشتہ حکومت توانائی کے لانگ ٹرم سودے کرتی تو مہنگائی نہ ہوتی۔پریس کانفرنس
8ہفتے میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ اسکروٹنی مکمل ہو جائے گی۔الیکشن کمیشن June 9, 2022 الیکشن کمیشن نےصرف پی ٹی آئی کوٹارگٹ کیاہواہے، الیکشن کمیشن دیگرجماعتوں کےکیسزاس طرح نہیں چلارہا۔پی ٹی آئی وکیل