سندھ حکومت نے مزدور کارڈ متعارف کرا دیا May 18, 2022 مزدور کارڈ کے فوائد بے نظیر انکم سپورٹ سے زیادہ ہوں گے۔سعید غنی
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا May 18, 2022 کامران فضل نئے آئی جی مقرر کردیے گئے۔نوٹیفکیشن جاری
انتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ May 18, 2022 انتخابی اصلاحات کے بغیرانتخابات نہیں ہوسکتے۔خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
صدر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک May 18, 2022 ماڑی پور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ آپریشن کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مستعفی ہوں گے نہ کوئی انہیں ہٹا سکتا ہے۔وفاقی وزیر قانون May 18, 2022 اتحادیوں کےساتھ مل کر ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں تعداد 177 اراکین کی ہے۔گفتگو
خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے علیحدگی کا اعلان May 17, 2022 صوبائی کابینہ نے 1.4میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی منظوری دیدی۔بیرسٹر محمد علی سیف
اسلام آباد، راولپنڈی میں بڑے فیصلے ہو رہے ہیں۔شیخ رشید May 17, 2022 ملک ان سے نہیں چل رہا،نگران حکومت بنے گی۔میڈیا سے گفتگو
25 ارکان پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے ریفرنس پرفیصلہ محفوظ May 17, 2022 میرے کلائنٹس کو کوئی نوٹس یا ایجنڈا نہیں ملا،یکم اپریل کو مبینہ پارلیمانی پارٹی کا کوئی نوٹس نہیں ملا ۔وکیل
حمزہ شہبازشریف کی حلف برداری کے فیصلے کے خلاف اپیل۔دو ایڈووکیٹ جنرل پیش May 17, 2022 عدالت عالیہ نے حمزہ شہباز کے حلف برداری کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلیے منظورکرلی ۔
ایڈووکیٹ جنر ل پنجاب کے اسٹاف آفس کو تالے لگا دیے گئے May 17, 2022 تمام عملہ آفس کے باہرکھڑا ہے ۔پولیس کی اضافی نفری ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس پہنچ گئی،