حمزہ شہبازکی درخواست میں ق لیگ کی فریق بننے کی فرخواست خارج April 21, 2022 حلف سے آپ کا تعلق تو نہیں ،دیکھنا ہے ڈپٹی اسپیکرنے گورنرکو حلف کے لیے مطلع کیا ہے یا نہیں…
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر عارف علوی سے ملاقات April 20, 2022 ملاقات میں چاروں صوبوں کے گورنرزکی تعیناتی اور وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر میں خلیج کم کرنے پر بات کی۔
پنجاب میں آئینی بحران۔چیف سیکریٹری کا گورنر کا حکم ماننے سے انکار April 20, 2022 گورنر پنجاب نے خط میں آگاہ کیا کہ پرنسپل سیکریٹری کی جگہ اسپشل سیکریٹری عمر سعید کو اضافی چارج دیا جا…
ثناء اللّٰہ عباسی کی چھٹی.رائے طاہر نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات April 20, 2022 رائے طاہراس سے پہلے آئی جی بلوچستان پولیس اورایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔
تحریک انصاف کے 26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس دائر April 20, 2022 اسپیکر پرویزالہی کی جانب سے ریفرنس الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا April 20, 2022 وہ آج رات امریکا روانہ ہو جائیں گے،آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 15،آٹاساڑھے7روپے فی کلو سستا April 20, 2022 آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کا حکم چیلنج April 20, 2022 پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔
عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم April 20, 2022 یہ کسی شخص کے نہیں ریاست کے تحائف ہیں ، جو لوگ یہ لے کر جا چکے ہیں ان سے…
حمزہ شہبازکی درخواست سماعت کیلیے مقرر April 20, 2022 لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی درخواست پر جمعرات کو سماعت کریں گے ۔