لاہور: ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے ڈاکو سمجھ کرنوجوان مارڈالا August 15, 2022 پولیس اہلکاروں نے شعیب کو ڈاکو سمجھ کرنشانہ بنایا(فائل فوٹو)
تحریک انصاف 19 اگست کو کراچی میں جلسہ کرے گی August 15, 2022 پی ٹی آئی نے مزار قائد کی انتظامیہ کو جلسے کی اجازت اور سیکورٹی کی درخواست جمع کرا دی
پاک فضائیہ کے7 ایئرآفیسرزکی ایئروائس مارشل کے عہدے پرترقی August 15, 2022 اسلام آباد: پاک فضائیہ کے 7 ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی…
سہراب گوٹھ پرڈکیتی،ڈاکو منٹوں میں 80 لاکھ روپے لوٹ کرفرار August 15, 2022 پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی
بھارت کے یوم آزادی پرمقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے August 15, 2022 سری نگر: بھارت کے 75ویں یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔…
بھارت کی آبی دہشتگردی،سیلابی ریلا دریائے راوی میں چھوڑدیا August 15, 2022 آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہوگا، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری کردیا
کراچی میں آج ہلکی، کل سے تیز بارش کا امکان August 15, 2022 بالائی سندھ میں بارشوں کا سلسلہ 19اگست تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز August 15, 2022 پولیو مہم خیبرپختون کے چھ اضلاع سمیت کراچی اور حیدر آباد میں شروع کی گئی ہے
پی ٹی آئی کا حکومت کے خاتمے کیلیے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان August 15, 2022 19 اگست کو کراچی، 20 اگست کو حیدر آباد میں عمران خان جلسوں کا آغاز کریں گے۔فواد چوہدری
این اے 246 لیاری ۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراض August 15, 2022 اسی حلقے سے نبیل گبول کے اپنے کاغذات نامزدگی منظورکر لیے گئے ۔