چیف الیکشن کمشنر نے بکا خیل کے واقعے کا نوٹس لے لیا December 19, 2021 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل۔ کمیٹی مکمل تحقیقات کر کے 7 روز میں اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو دے گی۔
شیر شاہ میں دھماکے کا مقدمہ عمارت مالکان کیخلاف درج December 19, 2021 پولیس کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ 322، 337، 427، 34 کے تحت درج کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر پر12 پولنگ اسٹیشنوں پر حملے کا الزام ۔الیکشن ملتوی December 19, 2021 شاہ محمد خان نے اپنے بھائی ، بیٹے اور دیگر مسلح افراد کیساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر دھاوا بولا اور پولنگ…
لنڈی کوتل میں بد نظمی و بھگدڑ۔پولنگ رک گئی December 19, 2021 تحصیل جمرود وی سی ون کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹر مشتعل ہو گئے ووٹرز نے بدنظمی کے دوران بیلٹ باکس…
خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری December 19, 2021 سٹی مئیر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں کے لیے 689، ویلیج اور نیبرہڈ کونسلوں میں جنرل نشستوں پر 19 ہزار…
ڈیرہ اسماعیل خان:سٹی میئرشپ کے امیدوارمقتول عمرخطاب شیرانی کی نمازجنازہ اداکردی گئی December 18, 2021 نامعلوم ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد با آسانی فرار ہوگئے
دھماکےسےمتاثرہ بینک کی سی سی ٹی وی کاڈی وی آرپولیس کو مل گیا،ڈی آئی جی ساؤتھ December 18, 2021 اب تک کے دستیاب شواہد سے واقعہ حادثہ معلوم ہورہا ہے
جج نےبدتمیزی کرنےپرایم کیو ایم رہنماگلفرازخٹک کو جیل بھیج دیا December 18, 2021 سماعت کے بعد بوٹ بیسن پولیس نے ایم کیوایم رہنما گلفراز خٹک کو گرفتارکرلیا
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نےزونل ہیڈ کوارٹرز سندھ کا دورہ کیا December 18, 2021 حوالہ ہنڈی اور امریکی ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو سراہا
کراچی:ناظم آباد میں 2ملزمان کیش وین سےڈیڑھ کروڑروپےلوٹ کرفرار December 18, 2021 ملزمان کی فائرنگ سے نجی بینک کے 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے