رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ December 7, 2021 وکیل لطیف آفریدی نے کہا ان کو جانے دیں وہ اصل بیان حلفی لے آئیں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…
جس دن اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا تحریک عدم اعتماد آ جائے گی۔شاہد خاقان عباسی December 7, 2021 اسٹیبلشمنٹ نے کھل کرعمران خان کی حکومت کی حمایت کی ہے جب تک اسٹیبلشمنٹ پیچھے نہیں ہٹے گی عدم اعتماد…
اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب جعلی پولیس مقابلہ۔طالب علم جاں بحق December 7, 2021 مقدمہ درج۔ سابق ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن اعظم گوپانگ، گرفتارپولیس اہلکار توحید اوراس کا دوست کو نامزد ۔
تاجر آج جامع کلاتھ کے سامنےدھرنا دیں گے December 7, 2021 جامع کلاتھ مارکیٹ سے متصل کپڑے کی مارکیٹ میں کسٹمز انٹیلی جنس نے رات گئے کارروائی کی تھی۔
کورونا وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کرگئے December 7, 2021 پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 232 کیسز سامنے آئے۔
کراچی والوں کے لیے بری خبر December 7, 2021 بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی۔ رقم دسمبرکے بجلی بلوں میں وصول کی جائے گی۔
ایف آئی اےکی کاروائی،جعلسازی سےشناختی کارڈ اورپاسپورٹ بنوانےوالے8افراد گرفتار December 6, 2021 ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرنے کا حکم دے دیا ہے
رحیم یارخان:غیرت کےنام پربھائیوں نے3بہنوں اوروالدہ کوفائرنگ کرکےقتل کردیا December 6, 2021 واقعہ کوٹ سمابہ کے علاقے میں پیش آیا ۔
پی ڈی ایم کا23مارچ کواسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کااعلان December 6, 2021 ایک نمائندہ سیمینار بھی ہوگا جس کی وکلا برادری سے بھی مشاورت کی جائے گی۔
وزیراعظم کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات December 6, 2021 ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال پرغورکیاگیا۔