وزیراعظم نے اسپیکرکو اپوزیشن منانے کا ٹاسک سونپ دیا November 11, 2021 اپوزیشن سے ای وی ایم، انتخابی اصلاحات اوردیگر بلز پر مشاورت کریں۔
سائنو فام اور سائنو ویک ویکسین12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو لگائی جا سکے گی November 11, 2021 15نومبر سے ویکسین 12سال سے زائد عمر بچوں کو لگائی جاسکے گی۔
سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کر دیا گیا November 11, 2021 ٹی ایل پی کے مزید 487 افراد کے نام بھی فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کئے گئے ہیں۔ محکمہ…
پاکستان آج جیتا تو عمران خان فائنل دیکھنے جائیں گے November 11, 2021 وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی ہوں گے۔
این اے 133 ضمنی انتخابات۔تحریک انصاف کے امیدوار فہرست سے خارج November 11, 2021 جاری کی گئی فہرست میں 14 امیدوار موجود ہیں ۔
انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں۔ شیخ رشید November 11, 2021 تحریک لبیک کے ساتھ حالیہ معاہدہ میں شریک نہیں تھا، جب لفافہ کھلے گا تو پتہ چل جائے گا کیا…
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار575ہو گئی November 11, 2021 گزشتہ گھنٹوں میں 9افراد جاں بحق ہوئے ۔
آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستان کا سفر تمام۔حسن علی کے کیچ چھوڑنے پر شدید تنقید November 11, 2021 نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ چکا ہے ۔
کراچی: پیشی پرآئےہوئےملزم نےتیز دھارآلےسےاپناگلا کاٹ لیا November 10, 2021 ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ عدالت میں آنے والے عبداللہ نامی ملزم نے تیز دھار آلے سے اپنا گلا کاٹ…