نگران وزیراعلیٰ کیلیے نام آج شام تک گورنر کو بھجوا دیں گے۔ملک احمد خان January 17, 2023 وزیراعظم سے مشاورت مکمل کرلی،شارٹ لسٹ کیے گئے نام آصف زرداری کے سامنے رکھیں گے۔
عبدالطیف آفریدی آبائی قبرستان میں سپردخاک January 17, 2023 نماز جنازہ میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید بھی شریک ہوئے۔
عوام نے نام نہاد مقبول لیڈرز کا پول کھول دیا،بلاول بھٹو January 17, 2023 پیپلزپارٹی سندھ کی واحد بڑی جماعت ہے، انہوں نے اعتماد کرنے پر کراچی اور حیدرآباد کے عوام کا شکریہ بھی…
اسمبلی تحلیل کی سمری آج شام گورنر کو ارسال کر دوں گا۔محمود خان January 17, 2023 کابینہ اراکین اور سرکاری افسران کی انتھک محنت پر سلام پیش کرتا ہوں۔
پنجاب اسمبلی تحلیل، کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج January 17, 2023 اسمبلی تحلیل کیلیے بھجوائی گئی سمری میں کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی گئی،درخواست گزار
تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکام January 17, 2023 مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی ۔الیکشن کمیشن
ق لیگ کی سربراہی،سماعت کے دوران پرویزالٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا تذکرہ January 17, 2023 سب کچھ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہے ۔وکیل پرویز الہی
گوادرسے95 ملین ڈالر کی 1500 کلو چرس برآمد January 17, 2023 مسلح ملزمان کی گاڑی کو روکنے کا اشارہ، فرارہونے کی کوشش،ڈائریٹر جنرل
عبدالطیف آفریدی کے قتل کیخلاف ملک بھرکی بارکونسل میں ہڑتال جاری January 17, 2023 عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ آج بڈھ بیر پشاور میں ادا کی جائے گی
امیرجماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کال دیدی January 17, 2023 سراج الحق نے آج دوپہر 2بجے منصورہ میں مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کر لیا