نیب کا پریکٹیکلی انتقال ہوچکا صرف دفنانا باقی ہے۔فواد چوہدری June 26, 2022 حمزہ شہباز کو جس طرح غیر قانونی طورپرپنجاب کے مسند اقتدارپربٹھایا گیا تھا وہ قابل شرم تھا۔پریس کانفرنس
آئندہ انتخابات میں عمران خان نہیں ہونگے۔منظور وسان کی پیشگوئی June 26, 2022 2023 میں بلاول بھٹو یان لیگ سےوزیراعظم بننے کاامکان ہے،اتحاد بھی ہوسکتا ہے۔
عمران خان کو اقتدار سے میں نے ہٹایا۔مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ June 26, 2022 پہلے سازش والا خط لہراتا رہا پھر کہا کہ قتل کی سازش ہو رہی ہے۔سکیورٹی اداروں نے بھی کہہ دیا…
سندھ میں ڈاکو بیلٹ بکس اٹھا کرلے گئے۔وسیم اختر June 26, 2022 فوری الیکشن روکا جائے، پہلے خداشات دور کیے جائیں۔پریس کانفرنس
آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلی ترین اعزاز سے نواز دیا گیا June 26, 2022 سعودی ولی عہد شہزادہ نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات، خاص طورپرعسکری شعبوں میں…
گورنرگلگت بلتستان کا استعفیٰ منظور June 26, 2022 صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکرامجدعلی کوگورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا۔
نواب شاہ۔پولنگ اسٹیشن سے سامان چوری ہونے پر9پولیس اہلکارمعطل June 26, 2022 نامعلوم افراد پولنگ عملے کو یرغمال بنا کرپولنگ کا سامان چھین کر فرار ہوئے تھے۔
قاضی فافائزعیسٰی نے ریٹائرڈ ججزکو مراعات دینے کی مخالفت کردی June 26, 2022 ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہمی کی تجویز نامناسب اور باعث شرم ہے۔
بلدیاتی انتخابات۔فائرنگ،دنگا فساد ۔2افراد جاں بحق،50زخمی۔10اغوا June 26, 2022 نوابشاہ میں پولنگ اسٹیشن 23، 24 اور 26 پر حملہ۔الیکش ملتوی۔کندھ کوٹ میں جے یو آئی ف اور پیپلزپارٹی کے…
سوات۔PK-7 میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری June 26, 2022 پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا اور اے این پی کے امیدوار حسین احمد کے درمیان سخت مقابلہ