وفاقی وزیر داخلہ کا چمن بارڈر بند کرنے کا اعلان September 2, 2021 کوئی امریکی پاکستان میں نہیں ، جو آئے تھے وہ ایئر پورٹ سے چلے گئے۔شیخ رشید۔تقریب سے خطاب
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس 8ستمبر کو طلب کرلیا September 2, 2021 مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پی ڈی ایم رہنما 9 ستمبر کو وکلا کے دھرنے میں شرکت کرینگے۔
سندھ کے مشہور شاعرغلام حسین رنگریز انتقال کر گئے September 2, 2021 مرحوم کی تدفین آج شام 4 بجے میرپور بٹھورو میں ان کے آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔
ملک بھر میں کورونا 89 زندگیاں نگل گیا September 2, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار ہزار 103 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
خوبرو اداکارہ عائشہ ثناء کے وارنٹ گرفتاری جاری September 1, 2021 عائشہ ثناء پر شہری یوسف بیگ مرزا کی فیملی کو بدنام کرنے کا الزام ہے۔
نقیب اللہ قتل کیس.اہم گواہ کی گرفتاری کا حکم September 1, 2021 اہم گواہ کئی ماہ سے گواہی کیلئے عدالت پیش نہیں ہو رہا، عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے…
اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ خطرے میں پڑگئی September 1, 2021 صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے ۔
کراچی سمیت سندھ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے September 1, 2021 جامشورو میں این ٹی ڈی سی کے یارڈ پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہوئی۔
دو صحافیوں کی گرفتاری میں ملوث افسران کےخلاف کارروائی کا حکم September 1, 2021 کیوں ان صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے جو حکومت یا کسی اور کے خلاف رائے دے رہے ہیں؟۔ چیف جسٹس…
17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگیا September 1, 2021 15 سے 16 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اسد عمر