کورونا سے مزید 95افراد جان کی بازی ہار گئے August 27, 2021 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار ہزار16نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
سنگ دل سوتیلی ماں نے 9سالہ بیٹے کو نہرمیں پھینک دیا August 27, 2021 پولیس نے والد کی درخواست پر خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔
افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ۔ ایک جوان شہید August 27, 2021 پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔
کراچی۔ کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی۔17 مزدور جاں بحق August 27, 2021 آگ پر قابو پالیا گیا،کولنگ کا عمل جاری ہے۔ تین ریسکیو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع
گڈانی کے قریب 4 افراد سمندر میں ڈوب گئے August 27, 2021 ایدھی کے غوطہ خور اور رضا کاروں نے چاروں افراد کی لاشیں نکال لیں۔
پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس پراسلام آباد ہائیکورٹ ایک اور بڑا فیصلہ August 27, 2021 گریڈ 22 کے افسران ، ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قراردے دی۔
اپوزیشن صرف یہ چاہتی ہے کہ فوج حکومت کو گرا دے۔وزیر اعظم August 26, 2021 جب ہم نے حکومت سنبھالی تو ہمارے پاس قرض کی ادائیگیوں کے لیے پیسے نہیں تھے۔ تقریب سے خطاب
ساحل پر پھنسے جہازکو نکالنے کیلیے5 کروڑ روپے خرچ۔ نتیجہ صفر August 26, 2021 جہاز کو کھینچنے والے تینوں رسے بیک وقت ٹوٹ گئے، آپریشن بھی معطل کردیا گیا۔
شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پرکراچی آئیں گے August 26, 2021 کراچی ایئر پورٹ پر نون لیگی رہنما شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا August 26, 2021 از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے۔ 5 رکنی بینچ