کورونا وائرس کے سبب مزید66افراد جاں بحق August 18, 2021 تین ہزار 974نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح6.91 فیصد رہی۔
مینار پاکستان واقعہ ہرپاکستانی کیلیے باعثِ شرم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری August 18, 2021 ہم اپنے سروں کو ریت میں دفن نہیں کر سکتے، پاکستان ہماری عورتوں کے لیے محفوظ نہیں ۔آصفہ بھٹو
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی کے کپڑے پھاڑنے کا واقعہ August 18, 2021 پولیس نے400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔ شیخ رشید August 18, 2021 دنیا نے ہمیں قربانی کا بکرابنانے کی کوشش کی مگرہم نہیں بنے ۔پریس کانفرنس
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا August 18, 2021 ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا۔
گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری August 18, 2021 گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو اوسط قیمت 86 روپے 93 پیسے اضافے کے بعد 686 روپے 77…
ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ مراد علی شاہ August 18, 2021 سندھ میں تعلیمی نصاب بہتر ہے، یوم عاشور پر تھریٹ موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو
قرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا August 18, 2021 سابق چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی، سپریم کورٹ کے سابق جج امیر ہانی مسلم، پانامہ کیس کا فیصلہ…
9 محرم الحرام۔ ملک بھرمیں جلوس و مجالس کا انعقاد۔فون سروس معطل August 18, 2021 کراچی میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا۔
صحافیوں کومکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد August 17, 2021 طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے صحافیوں کو نشانہ نہ بنانے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے