ثاقب نثارکی آڈیوٹیپ گناہوں کا اعتراف ہے۔ مریم نواز November 24, 2021 قدرت کا نظام حرکت میں آچکاہے۔،ثاقب نثارنے انصاف کا قتل کیا۔پریس کانفرنس
گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے4 افرادجاں بحق November 24, 2021 قتل ہونے والوں میں میاں،بیوی اور 2 بچیاں شامل ہیں۔
نادرا کو ووٹر لسٹ میں ووٹر کی تصویر رکھنے کی ہدایت November 24, 2021 اپوزیشن کی ٹرین چھوٹ چکی ہے،اپوزیشن میڈیا میڈیا اور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے۔شیخ رشید
گاڑی کھائی میں جا گری ۔6 افراد جاں بحق ہو گئے November 24, 2021 حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی گلگت بلتستان سے آرہی تھی۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس مچھلی منڈی بن گیا November 24, 2021 اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے ڈپٹی اسپیکرکے ڈائس کا گھیرائو کر لیا۔
نور مقدم قتل کیس ۔ مرکزی ملزم کی ڈرامے بازی November 24, 2021 وکیل نے وکالت نامے پر دستخط کروانے کی کوشش کی تو ملزم ظاہر جعفر نے کہا کہ وکالت نامہ پر دستخط…
قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کا خاتمہ November 24, 2021 کوئٹہ، ژوب، کچلاک سمیت تین مقامات پر مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔
اصل مجرم حکومت ہے نیب تو صرف آلہ کار ہے۔مریم نواز November 24, 2021 ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر چک شہزاد میں پریس کانفرنس کروں گی۔ میڈیا سے غیررسمی بات
ملک بھر میں کل پٹرول پمپ بند رہیں گے November 24, 2021 ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپ مالکان کو کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپ بند رکھنے کی ہدایت کردی۔
سول ایوی ایشن کلب ختم کرنے کا حکم،میس بنا سکتے ہیں۔سپریم کورٹ November 24, 2021 آپ لوگ کل جہازاڑانے کی جگہ پربھی کلب بنادیں گے۔ریمارکس