سندھ رینجرز نے کراچی میں بند گودام سے اسلحے کا ذخیرہ پکڑ لیا August 8, 2021 اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے دہشت گردوں نے کراچی آپریشن کے دوران چھپایا تھا۔
گلگت بلتستان اسمبلی۔ ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری August 8, 2021 مذکورہ نشست پیپلز پارٹی کے امجد حسین کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔
لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا August 8, 2021 سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا۔
عبیداللہ کاسی قتل میں ملوث ملزمان کوپولیس مقابلےمیں مارنےکادعویٰ August 8, 2021 بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق…
امریکہ نےپاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہترقراردےدی August 7, 2021 پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری…
قومی پرچم کی حرمت سےمتعلق قواعد جاری August 7, 2021 لاہورہائی کورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس…
پشاورمیں اسسٹنٹ ڈائریکٹرپی ڈی اےکےقتل کامعمہ حل August 7, 2021 مرکزی ملزم محب شاہ مقتول جنید اکبر کی منگیتر کو پسند کرتا تھا، اور اپنا راستہ صاف کرنے کے لئے…
ٹک ٹاک پسماندہ طبقے کی کمائی کاذریعہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ August 7, 2021 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے وکیل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ…
ایف آئی اےسائبرکرائم سرکل کی کاروائی،خاتون کوبلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار August 7, 2021 کراچی میں خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار…
ضلع سوات میں زلزلےکےشدیدجھٹکے August 7, 2021 مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جس کے…