ایف آئی اے نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیا February 16, 2023 17فروری کو منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے ،ایف آئی اے
جنرل(ر)فیض حمیدکے بھائی نائب تحصیلدار چکوال نجف حمید معطل February 16, 2023 نائب تحصیلدار نجف حمید کو مس کنڈکٹ اور عوامی مفادات کے پیش نظر معطل کیا گیا،اعلامیہ
عدالتوں کا نام سنتے ہی عمران خان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں،عطاتارڑ February 16, 2023 عمران خان نے حفاظتی ضمانت کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا،طلال چوہدری
عمران خان کا حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ February 16, 2023 جسٹس طارق سلیم شیخ کا توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ،سماعت 6 بجے تک ملتوی
راولپنڈی، زیر تعمیر مکان میں چیتا گھس گیا،ایک شخص زخمی February 16, 2023 اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے،وائلڈ لائف حکام طلب
خیبرپختونخوا، بیورو کریسی ،محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ February 16, 2023 13 کمشنرز، 22 ڈی پی اوز سمیت 48 افسران تبدیل کردیے گئے۔
خانپور کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے5 طلبا کو کچل دیا February 16, 2023 شدید زخمی بچوں نے تڑپ تڑپ کر جانیں دیدیں۔ ڈراوئیور فرار ہو گیا۔
گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات پر ساتھ بیٹھنے،گھومنے کی پابندی February 16, 2023 طلبا و طالبات صرف اپنی کلاسز اور ڈیپارٹمنٹ کے کامن روم میں بیٹھ سکتے ہیں۔
نیب ترامیم سے نواز شریف کو بھی ریلیف مل گیا February 16, 2023 احتساب عدالت نے نوازشریف اور دیگر کیخلاف ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔
عمران خان کی عدالت میں حاضر ہونے کی تیاری February 16, 2023 عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود بیریئرز بھی ہٹا دیے گئےہیں۔