لاہوراور گردو نواح میں موسلا دھار بارش۔ نظام زندگی درہم September 10, 2021 نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے اور شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی بند…
سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے September 10, 2021 ان کی نمازِ جنازہ مردان میں انذرگئی کاٹلنگ کے علاقے خان ضمیر بانڈہ میں ادا کی گئی۔
لاہور:رکشہ سوارخاتون سےنازیباحرکت کرنےوالےچاروں ملزمان کوجیل سےطلب کرلیاگیا September 9, 2021 لاہور کی مقامی عدالت نے رکشہ سوار خاتون سے بد تمیزی کے چاروں ملزموں کو جیل سے طلب کرلیا۔ جوڈیشل…
افغان طالبان کو امریکاکےساتھ مذاکرات کی ٹیبل پربٹھانےوالاپاکستان ہے،علامہ طاہر اشرفی September 9, 2021 وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان کی افغانستان میں ساری سرمایہ کاری تباہ ہوگئی…
معاشرےکی اصلاح میں منبرومحراب کاکرداراہم ہے،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی September 9, 2021 چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان میں بھی…
نون لیگ حکومت کی سہولت کارہے۔بلاول بھٹو September 9, 2021 عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، ملکی تاریخ میں اتنی مہنگائی کبھی نہیں دیکھی۔کارکنوں سے خطاب
نواز شریف اسی سال پاکستان واپس آ جائیں گے۔ لیگی رہنما کا دعویٰ September 9, 2021 نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کیا لیکن امریکہ کا دباؤ قبول نہیں کیا تھا،عمران خان کیا چیز ہیں۔جاوید لطیف
امریکی خفیہ ایجنسی کا ڈائریکٹر پاکستان پہنچ گیا،آرمی چیف سے ملاقات September 9, 2021 آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود ۔ افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیا ل…
پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امداد لے کرکابل پہنچ گیا September 9, 2021 پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حامد کرزئی ائیر پورٹ پرامدادی سامان وصول کیا۔
ملک بھر میں کورونا کے سبب مزید 84افراد انتقال کرگئے September 9, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار ہزار62 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔