ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کیلیے رابطہ April 24, 2022 خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر رہنماؤں نے ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی۔
صدر پاکستان پنجاب میں آئین شکنی کر رہے ہیں۔مریم اورنگزیب April 24, 2022 عمران خان، ان کے صدرعارف علوی، گورنر پنجاب سمیت تمام آئین شکن ٹولے کو آرٹیکل 6 کی سزا ملنی چاہیے۔
شیخ رشید بھی فوج خیخلاف بولنے لگے April 24, 2022 ملک کی خاطرجن کی عزت لازم ہے وہ سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔ٹوئٹرپربیان جاری
عمران نیازی کو امریکا برا،ڈالر چھے لگتے ہیں۔طلال چوہدری April 24, 2022 بیت المال کی گھڑی، انگوٹھیاں اور ہاربیچ کرکھانے والے کی کیا سزا ہوتی ہے؟۔
شہباز شریف عید بعد ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے April 24, 2022 مولانا فضل الرحمن نے شہباز شریف کو ڈی آئی خان کے دورے کی دعوت دے رکھی تھی ۔
گورنر ہاؤس مجھے سیکیورٹی فراہم کرنےمیں ناکام رہا۔مشتاق غنی April 24, 2022 میں نے گورنر ہاؤس سے ایک گاڑی مانگی تھی لیکن گورنر ہاؤس نے پورااسکواڈبھیج دیا۔
وزیراعلی پنجاب کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے ۔گورنرپنجاب کی صدر سے استدعا April 24, 2022 انتخاب آئین و قانون کے مطابق نہیں ہوا،ووٹنگ کاریکارڈ ٹمپرڈ ہے ۔
پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ترجمان پاک فوج April 24, 2022 پاکستان کی انٹیلی جینس ایجنسیاں دن رات سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں۔میجر جنرل بابرافتخار
3 ہزارافراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا اعلان April 22, 2022 کابینہ نے نئے رولز کی منظوری دیدی،120دن سے زیادہ کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں رہے گا۔رانا ثنا…
غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔قومی سلامتی کمیٹی April 22, 2022 خفیہ اداروں نے اس مراسلے کی تحقیقات کیں جس میں یہ بات سامنے آئی کہ کوئی سازش نہیں کی گئی۔