یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 15،آٹاساڑھے7روپے فی کلو سستا April 20, 2022 آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کا حکم چیلنج April 20, 2022 پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔
عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم April 20, 2022 یہ کسی شخص کے نہیں ریاست کے تحائف ہیں ، جو لوگ یہ لے کر جا چکے ہیں ان سے…
حمزہ شہبازکی درخواست سماعت کیلیے مقرر April 20, 2022 لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی درخواست پر جمعرات کو سماعت کریں گے ۔
نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے بڑا اعلان April 20, 2022 عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔مقدمات کا سامنا کریں گے۔میاں جاوید لطیف
کیا ضمیر کی آوازپرپارٹی کے خلاف ووٹ دینا جرم ہے۔سپریم کورٹ April 19, 2022 سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس کردی April 19, 2022 درخواست کے ساتھ مطلوبہ مکمل دستاویزات منسلک نہیں تھیں۔رجسٹرار آفس
شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا April 19, 2022 وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس صبح 10 بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔
بجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں April 19, 2022 نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا۔