ایبسولیوٹلی ناٹ،جو کچھ ہوا ادارے کا کوئی تعلق نہیں ۔ترجمان پاک فوج April 3, 2022 آئی ایس پی آر نے موجودہ ملکی حالات سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کردیا۔
عمران خان اوراسپیکر پرآرٹیکل6 لگے گا۔شہباز شریف April 3, 2022 ڈپٹی اسپیکر نےاپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی توڑ دی April 3, 2022 وفاقی کابینہ تحلیل، بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش ناکام ہو گئی۔عمران خان
قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی 3 اپریل تک ملتوی March 31, 2022 اپوزیشن کا ایک ہی سوال،تحریک عدم اعتماد پرفوری ووٹنگ کرانے کامطالبہ
اب عزت کا یہی راستہ ہے آپ خود مستعفی ہو جائیں۔بلاول بھٹو March 31, 2022 سر اب اپ کیلئے کوئی این آر او ، ایمنسٹی ، بیک ڈور ایگزٹ نہیں بچا۔میڈیا سے گفتگو
عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے،محفوظ راستہ مانگ لیا March 31, 2022 فیس سوینگ کیلیے استعفیٰ ہی واحد آپشن ہے،اپوزیشن نے واضع کر دیا
عمران خان کلین بولڈ ہو چکے۔خواجہ آصف March 31, 2022 ان کا وکٹ پہ کھڑا رہنا غیر آئینی ہے، انکے تمام تراحکامات غیر آئینی ہیں ۔ٹوئٹ
نئے وزیراعظم کا انتخاب اسی سیشن میں کرانے کی درخواست جمع March 31, 2022 سپلیمنٹری ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کے انتخاب کو ایجنڈا میں شامل کیا جائے۔اپوزیشن
امریکا نےدھمکی آمیز خط کی تردید کر دی March 31, 2022 الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔پاکستان کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ
وزیر اعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے March 31, 2022 وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان بھی کریں گے۔شیخ رشید کا دعویٰ