پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا November 10, 2021 وزیراعظم کی جانب سے ارکان کو آج ظہرانہ دیا جائے گا۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس۔وزیر اعظم سپریم کورٹ میں پیش November 10, 2021 اضافی نفری سپریم کورٹ کے داخلی و خارجہ راستوں پر تعینات۔
پاکستانی خواتین میں موٹاپے کی شرح بڑھ گئی۔پاکستانی 428 ارب روپے موٹاپا کم کرنے پر خرچ کرتے ہیں November 10, 2021 پاکستان میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ کیئے جاتے ہیں۔2011ء سے 2018ء تک خواتین میں…
نیب آرڈیننس پارلیمنٹ اور عدالت کے ذریعے روکنے کیلئے اپوزیشن متفق November 9, 2021 اپوزیشن نے نیب آرڈیننس پارلیمنٹ اور عدالت کے ذریعے روکنے پر اتفاق کرلیا اس حوالے سے مسلم لیگ (ن)…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے ڈالی November 9, 2021 ن لیگ دستور ترمیمی بل 2021ء قومی اسمبلی میں بل لے آئی، جس کے تحت کوئی بھی منتخب…
ورلڈ بینک نےافعانستان کوامداد دینےسےصاف انکارکردیا November 9, 2021 افغانستان میں طالبان حکومت کو کسی نے بھی قبول نہیں کیا ہے
ناظم جوکھیو کے قتل کیس ۔ایم این اے بھی ملزم نامزد November 9, 2021 پولیس نے مقدمے میں اغواکی سیکشن کا اضافہ کرتے ہوئے مزید 11افراد کو نامزد کر دیا۔
گوجرانوالہ: کم عمرلڑکی کوسوشل میڈیا پرجنسی ہراساں کرنےوالاملزم گرفتار November 9, 2021 ملزم ارشاد کو گرفتار کر کے اس کےخلاف مقدمہ نمبر90/21 درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
پی پی ایم پی اےکوہتھکڑی نہ لگانےپرمتعلقہ افسرسےتفتیش کی گئی ہے۔اے آئی جی کراچی November 9, 2021 ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کا کہنا تھا کہ ناظم جوکھیو کیس کا مقدمہ اہلخانہ کی خواہش کے…
ناظم جوکھیوکیس میں اہم پیش رفت،گرفتارملزمان کی نشاندہی پرسی سی ٹی وی کیمروں کاڈی وی آربرآمد November 9, 2021 اس حوالے سے تفتیشی حکام نے بتایا کہ کیس میں مقتول ناظم جوکھیو کی آڈیو اور ویڈیو کو مرکزی شواہد…