ہنگامہ آرائی کرنے والے7 اراکین پراسمبلی میں داخلے پر پابندی ختم June 17, 2021 اسپیکرکی جانب سے یہ اقدام معاملات کو سلجھانے اور ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلیے کیا گیا۔
پی ٹی آئی کا تحریک عدم اعتماد والے اجلاس میں غیر حاضر رہنے کا فیصلہ June 17, 2021 ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ شیریں مزاری۔ وہ ہماری خواتین کو گالی دیں، زخمی کریں اورہم خاموش…
کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں June 17, 2021 حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور فائر مین معمولی زخمی ہو گئے۔
’پرینک‘کے نام پرلڑکیوں کو تنگ کرنے والا شخص گرفتار June 17, 2021 علی خان طالب علموں اور پارکس میں موجود نوجوان لڑکیوں کے ساتھ طوفان بدتمیزی برپا کرتا تھا۔
عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں۔ منظوروسان June 17, 2021 قربانی چھوٹی ہو یا بڑی لیکن قربانی ہوگی۔میڈیا سے گفتگو
ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی کی گاڑی کو ٹکر ماردی June 17, 2021 حملے کے وقت مسلم لیگ ن کے ایم این اے کی گاڑی میں دو یا تین اور ایم این ایز…
آزاد کشمیرکابینہ نے بجٹ پیش کرنے سے انکار کردیا June 16, 2021 فنانس بل درست کرنے تک آزاد کشمیر حکومت کا بجٹ ایوان میں پیش نہیں ہوگا۔
خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کو 10سال قید June 16, 2021 جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ فرحان کامرانی نے خاتون پروفیسر کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا اورجعلی اکاؤنٹ…
اپوزیشن کااسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ June 16, 2021 کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق، کمیٹی کو عدم اعتماد کیلیے لائحہ عمل اور وقت کا تعین کرنے کا ٹاسک دیا…
کے ایم سی کے 80 فیصد عملے کو فارغ کریں۔ چیف جسٹس June 16, 2021 یہ لوگ کوئی کام نہیں کرتے، سارا دن دفاتر میں بیٹھے رہتے ہیں۔جستس گلزار احمد