شہزاد اکبرکے خلاف کہے گئے الفاظ پرقائم ہوں۔نذیر چوہان ڈٹ گئے May 30, 2021 آپ پہلے بیان ریکارڈ کروائیں ، پھر دیکھیں گے کہ گرفتاری ڈالنی ہے یا نہیں۔ انچارج انویسٹی گیشن
حکومت سنبھالی تو معیشت شدید بحران کا شکار تھی ۔ وزیر خزانہ May 30, 2021 معیشت کی بحالی کےسفر میں کورنا کے باعث مشکلات آئیں۔سیمینار سے خطاب
ملک میں کورونا وائرس کے سبب مزید 56 اموات May 30, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران دو ہزار697 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پیپلزپارٹی اب پی ڈی ایم کاحصہ نہیں ۔مریم نواز May 30, 2021 مزاحمت ہو گی تو ہی مفاہمت ہوگی، کوئی آپ کا حق ٹرے میں رکھ کرنہیں دیگا ۔میڈیا سے گفتگو
شہباز شریف سے اب بات نہیں ہوسکتی۔پیپلز پارٹی May 30, 2021 یہ لوگ شوکاز نوٹس پر معافی مانگیں، پیپلز پارٹی ان سے رجوع نہیں کرے گی۔نیئر حسین بخاری
چترال میں گاڑی دریا گرگئ۔ 10 افراد لاپتہ May 30, 2021 دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا،گاڑی میں مجموعی طور پر 10 افراد سوار تھے۔
پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اوراحتجاجی مظاہروں کا اعلان May 30, 2021 پیپلز پارٹی اور اے این پی کو پارلیمنٹ میں ساتھ ملایا جائے گا، مولانا فضل الرحمن
جہانگیر ترین گروپ کے نذیر چوہان کا آج گرفتاری دینے کا اعلان May 30, 2021 آج گرفتاری دینے تھانہ ریس کورس جاؤں گا۔ نذیر چوہان
وزیراعظم آج شام ٹیلی فون پر دستیاب ہوں گے May 30, 2021 عوام وزیراعظم سے براہِ راست گفتگو کیلیے 051-9210809 ملا کر اُن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
عوامی تحریک کا17 جون کو ملک گیر احتجاج کا اعلان May 30, 2021 ملک بھرکی تنظیمات اور کارکنان ضلعی سطح پر پرامن احتجاج کریں گے۔