پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید June 22, 2018 اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،حملہ آور موقع واردات سے فرار
کالعدم ٹی ٹی پی نیا رہنما منتخب کرنے پر منقسم June 22, 2018 ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد ٹی ٹی پی نے نئے رہنما کے انتخاب کا عمل موخر کر دیا
زعیم قادری کوویلکم کرنےپر پی ٹی آئی میں اختلاقات June 22, 2018 عبدالعلیم خان کی طرف سے زعیم قادری کا خیر مقدم کرنے پراعجاز چودھری کی مخالفت
نیب کا علیم خان کی ہاوسنگ سوسائٹی کے ڈیزائن کی منظوری کا نوٹس June 22, 2018 سابق وفاقی وزیر انوشہ رحمان بھی نیب راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہوئیں
چولستان میں 3 بچیوں کی ہلاکت پر آئی جی پنجاب طلب June 22, 2018 سینیٹ کی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پنجاب پولیس کی طرف سے ایس ایس پی راولپنڈی پیش ہوئے
انتخابات 2018ایم کیو ایم کیلئے مشکل الیکشن ہوگا :فاروق ستار June 22, 2018 ایم کیو ایم کو جان بوجھ کر بھی نقصان پہنچایا گیا ہے ۔فاروق ستار
چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار June 22, 2018 چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے ایمل کو پشاور سے گرفتار کیا گیا
نجی محفلوں میں کسی کے خلاف گفتگو کرنا مناسب نہیں-رانا ثنا June 21, 2018 حدود سے تجاوز کرکے اختلافات کا اظہار کسی بھی پارٹی کے لئے قابل قبول نہیں ہوتا
پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں سے متعلق بعض فیصلے غیرمنصفانہ ہیں،ناراض رہنما June 21, 2018 پارلیمانی بورڈ میں نااہل اورنیب کیسزبھگتنے والے ممبران شامل ہیں۔
حمزہ شہباز کے نوکر کے نیچے صوبائی الیکشن نہیں لڑسکتا-زعیم قادری June 21, 2018 میں نے نواز شریف کے لئے جیلیں برداشت کی تھیں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیلئے نہیں