سندھ میں تعلیم سے کھلواڑ- نئی کتابیں کباڑی کو فروخت May 19, 2018 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی غیر استعمال شدہ ہزاروں درسی کتابیں لانڈھی کراچی میں کباڑی کے گودام پہنچ گئیں
کانوینٹ جیسز اینڈ میری اسکول کے نئے کیمپس کی تعمیر رکوادی گئی May 19, 2018 تمام کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے باوجود ایک با اثر شخص کے حکم پر تعمیرات رکوا دی گئیں
وزیر اعظم شاہد خاقان اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے استنبول پہنچ گئے May 18, 2018 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اوآئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
غلام حیدر جمالی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست May 18, 2018 مجھے کانسٹیبلز کی مبینہ طور غیر قانونی بھرتیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا نہیں جا سکتا
پیمرا کی جانب سے5 نجی ٹی و ی چینلز کو نوٹس جاری May 18, 2018 ٹی وی ون، جیو کہانی، فلمیزیا، اے آر وائے ڈیجیٹل اور بول ٹی وی کو شوکاز نوٹس جاری
لڑکیان باہرافطار پارٹی میں جاناچاہ رہی تھیں روکنے پر بدتمیری کی۔خرم نواز May 18, 2018 لڑکیوں کو منتشر ہونے کا کہا گیا تو انہوں نے انکار کردیا،اور اسٹاف کے ساتھ بدتمیری کی
سیاسی جماعتیں اسلامی نظام کے رائج ہونے میں رکاوٹ ہیں-سراج الحق May 18, 2018 عدالتی فیصلوں میں قرآن اور حدیث کے فیصلے نظرنہیں آئے، ہم چیف جسٹس کے ہاتھوںقرآنی فیصلے چاہتے ہیں
نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔اعجاز چوہدری May 18, 2018 ن لیگ کے رہنما ئوں کو سابق وزیراعظم کے بیان کی مذمت کرنی چاہیے
پرویز رشیدکا چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار May 18, 2018 پرویز رشید کے مطابق جس پارلیمانی بورڈ کا حصہ چوہدری نثار بنیں گے اس میں شرکت نہیں کروں گا
ملک بھر میں یوم اظہار یکجہتی فلسطین جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا May 18, 2018 پاکستان ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔وزیر اعظم