عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف پیکیج عمران خان کا استعفیٰ ہے۔ مریم اورنگزیب November 3, 2021 عمران خان کی پہلی اور آخری ترجیح جھوٹ، دھوکہ اور قوم کی زندگی کو عذاب بنانا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
پاکستان پٹرولیم ڈیلرزنے ہڑتال کی کال واپس لے لی November 3, 2021 حکومت نے15روز کی مہلت مانگی ہے مطالبات کوای سی سی کی میٹنگ میں رکھا جائے گا۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
وزیراعظم نے وزرا کو بیان بازی سے روک دیا November 2, 2021 کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق حساس معاملہ ہے، ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمن غیر ذمہ دارانہ بیانات سے…
سیاست میں شدت پسندی بڑھتی جا رہی ہے۔احسن اقبال November 2, 2021 تعصب و عصبیت کی بیماری اگر ہو تو باقی سب پیچھے رہ جاتا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب
نیب ترمیمی آرڈیننس شیطانی ذہنیت کی واضح مثال ہے۔شہباز شریف November 2, 2021 عمران خان نے تیسری ترمیم کے ذریعے خود کو اوراپنی حکومت کو این آراو دیدیا ۔
نیب آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگنے والوں کی درخواستیں خارج November 2, 2021 جس کو پلاٹ نہیں دیا جاسکتا اسے رقم واپس کی جائے گی۔عدالت
قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبرکو طلب November 2, 2021 قومی اسبلی اجلاس کے بعدقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے ۔
کالعدم تحریک لبیک کے 860 کارکن رہا November 2, 2021 رہائی پانے والے کارکنان کو نقص امن کے قانون کے تحت پکڑا گیا تھا۔
ہماری حالت یہ ہے، ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے۔چیف جسٹس November 2, 2021 ساری زندگی آپ ٹائم ہی لیتے رہے ہیں، آپ نقشہ تک تو بنا نہیں سکے، چار سال سے آپ ماسٹر…
ہنگو کی تحصیل ٹل میں کارروائی۔4 دہشتگرد ہلاک November 2, 2021 سی ٹی ڈی ٹیم آپریشن سے واپسی پر ٹیم ٹل کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ گھات لگائے دہشتگردوں…