کراچی میں کالے بادل۔آندھی۔مختلف علاقوں میں بارش May 18, 2021 سرجانی ٹائون،یوسف گوٹھ،خدا کی بستی،ناردرن بائی،معمار کمپلیکس،گلشن اقبال سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی غلام سرور خان سے خفگی May 18, 2021 راولپنڈی رنگ روڈ کے معاملے پر آپ نے پریس کانفرنس کر کے اچھا نہیں کیا۔ وزیر اعظم
ن لیگی ارکان نے رپورٹ پڑھے بغیر شور مچایا۔فواد چوہدری May 18, 2021 راولپنڈی رنگ روڈ اسکیم میں اربوں روپے کھانے کی بجائے اربوں روپے بچانے کا معاملہ ہے۔میڈیا بریفنگ
چوہدری پرویزالٰہی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند May 18, 2021 نیب تفتیشی افسرکی جانب سے عدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی۔
شہباز شریف کی ڈسکہ آمد۔ نوشین افتخار سے ملاقات May 18, 2021 نوشین افتخار سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔
چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ May 18, 2021 آپ فائل لے جائیں اور کسی اور سے مقدمے کا فیصلہ کروا لیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد
گوانتاناموبے سے2پاکستانیوں سمیت3 قیدی رہا May 18, 2021 گوانتاناموبے جیل سے رہا ہونے والے ایک پاکستانی 54سالہ عبدالربانی ہیں۔رہائی پانے والے دوسرے پاکستانی 73سالہ سیف اللہ پراچہ ہیں۔
ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا May 18, 2021 وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں۔
بحرین سے پشاور ائیرپورٹ آنیوالے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق May 18, 2021 ائیرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، انتظامیہ نے متاثرہ مسافروں کو فوری دیگر لوگوں سے علیحدہ کردیا۔
سمندری طوفان تاؤتےگجرات سے ٹکرانےکے بعد کمزور ہوگیا May 18, 2021 تھرپارکراورعمر کورٹ میں کچھ مقامات پرآج شام تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات