پاکستان میں کرونا سے مزید74افراد جاں بحق May 17, 2021 ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعدادآٹھ لاکھ 80ہزار362ہو گئی ۔
جماعت اسلامی کا21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان May 16, 2021 امیر جماعت سراج الحق اس روز اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل ہوگا May 16, 2021 نئی قیمتوں کے اعلان تک پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔
او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے میں کردار ادا کرے ۔ شاہ محمود قریشی May 16, 2021 اسرائیلی قابض فورسزکے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر حیرت زدہ ہیں۔ او آئی سی اجلاس سے خطاب
میرا حلف اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔چوہدری نثار May 16, 2021 اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ حلقے کی خدمت کیلیے حلف اٹھانا ضروری نہیں۔
مریم نواز آج جاوید لطیف کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گی May 16, 2021 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازآج شیخوپورہ پہنچیں گی۔
30 برس عمر کے افراد کی ویکسی نیشن رجسٹریشن شروع May 16, 2021 کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے ورلڈ بینک پاکستان کو 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا۔
رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے مرکزی مجرم وزیر اعظم ہیں۔مریم اورنگزیب May 16, 2021 عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کیا جائے۔ ترجمان مسلم لیگ ن
حکومت کا شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ May 16, 2021 درخواست میں سپریم کورٹ سے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی۔
پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہوگئی May 16, 2021 ملک بھر میں بین الصوبائی، انٹرسٹی اورا انٹرا سٹی گاڑیاں چل پڑی ہیں۔